
گول گپے کم دینے پر نوجوان کی دکاندار سے لڑائی، ویڈیو وائرل
بھارت کی ایک ویڈیو انٹر نیٹ پر کافی وائرل ہو رہی ہے ، جس میں دکاندار اور گاہک میں گول گپے کم دینے پر جھگڑا ہوگیا اور دونوں سڑک پر ایک دوسرے کو مارتے رہے۔ دکاندار کی جانب سے گاہک کو 10 روپے میں 7 گول گپے فراہم کیے گئے تھے جس کے بعد دونوں کے درمیان بحث لڑائی میں بدل گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ







