
لندن کی آکسفورڈ اسٹریٹ پر ’پہلا نشہ‘ چھا گیا، ویڈیو وائرل
لندن کی آکسفورڈ اسٹریٹ پر ایک یادگاراور خوبصورت میوزیکل لمحہ دیکھا گیا، جب بھارتی گلوکار ویش اور چند موسیقی سے محبت کرنے والوں نے مل کر ہٹ گانا پہلا نشہ گایا۔ حال ہی میں، گلوکار ویش نے 1992 کی رومانوی بالی ووڈ فلم ’جو جیتا وہ سکندر‘ کا ایک مقبول گانا گاتے ہوئے خود کی ایک ویڈیو شیئر کی، جس نے کافی دھوم مچائی ہے۔ گلوکار ویش نے







