Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

روسی صدر کی دلہن کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی دلہن کے ہمراہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے روسی شہر کرونسٹادٹ کے دورے کے دوران ایک دلہن سے ملاقات ہوگئی، دلہن روسی صدر کے ساتھ ایک تصویر بنوانا چاہتی تھی۔ دلہن نے روسی صدر کو دیکھ کر اپنی خواہش کے اظہار کیا جس پر پر پیوٹن نے اس نوبیاہتا جوڑے کے ہمراہ تصویر

Loading...
Exit mobile version