Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

یوٹیوب سے حاصل ہونے والی کمائی حلال ہے یا حرام ؟

دور جدید میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بالخصوص یوٹیوب سے کمائی کا ٹرینڈ چل نکلا ہے جس کے ذریعے ہزاروں افراد بھاری رقوم کمارہے ہیں۔ تاہم یوٹیوب سے کمائی کرنے والوں کے لیے ایک چونکا دینے والی خبر ان کی منتظر ہے۔ معروف سعودی اسکالر اور جدہ کی مسجد کے امام عاصم الحکیم نے یوٹیوب کی کمائی کو حرام قرار دے دیا ہے۔ عاصم الحکیم کے آفیشل ٹوئیٹر

Loading...
Exit mobile version