اسکاٹ لینڈ میں وہیل مچھلیوں کی بڑی تعداد پانی سے باہر آکر مرگئی
اسکاٹ لینڈ میں وہیل مچھلیوں کی بڑی تعداد پانی سے باہر آکر مرگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں لیوس کے جزیرے کے ساحل پر 55 پائلٹ وہیل مچھلیاں ساحل پر پائی گئیں۔ متعلقہ حکام نے 15 زندہ مچھلیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے اور دوبارہ سمندر میں بھیجنے کی کوشش کی ، لیکن خراب موسم اور کھردرے ساحل کی وجہ سے ناکامی ہوئی،
