Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انٹارکٹیکا میں آسمان سے سونا برسنے لگا

انٹارکٹیکا میں آسمان سے سونا برسنے لگا

یہ بات سننے میں عجیب اور حیران کن لگتی تاہم سچ یہی ہے۔ انٹارکٹیکا میں آسمان سے سونا برس رہا ہے لیکن حقیقت میں یہ سونا ایک فعال آتش فشاں پہاڑ سے اس کے دھویں کے ساتھ باہر نکل رہا ہے جب اس پہاڑ سے سونے کے ذرات دھویں کے ساتھ باہر آتے ہیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ سونے کے ذرات آسمان سے برس رہے

Loading...