Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
امریکی شخص نے 24 گھنٹوں میں کتنی بار اسکواٹس کرکے عالمی اعزاز اپنے نام کیا؟

امریکی شخص نے 24 گھنٹوں میں کتنی بار اسکواٹس کرکے عالمی اعزاز اپنے نام کیا؟

امریکی ریاست ایلی نوائے کے ایک شخص نے 24 گھنٹوں میں 26,100 اسکواٹس کرکے سابقہ عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ واضح رہے کہ اس نے یہ ریکارڈ توڑ کر چیریٹی کے لیے رقم اکٹھی کی ہے۔ ڈیکاٹور کے ٹونی پیرینو کا مقصد 24 گھنٹوں میں 25,000 اسکواٹس کا ریکارڈ توڑنا تھا، جو 2020 میں رہوڈ آئی لینڈ سے تعلق رکھنے والے جو ریورڈز نے قائم کیا تھا۔ پیرینو نے

Loading...