
اس مشروم کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
دنیا میں بہت سی غذائیں عام ہونے کے باوجود اپنی قیمت کی وجہ سے کافی مشہور ہوجاتی ہیں ان ہی میں جاپانی مشروم بھی شامل ہے۔ یوں تو مشروم دنیا کے کئی ممالک میں پیدا ہوتا ہے لیکن جاپانی میٹسوٹیک نامی مشروم دنیا کا مہنگا ترین مشروم ہے، جو کہ فی پونڈ 500 امریکی ڈالر میں فروخت کیا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ جاپانی کھانوں میں اس مشروم







