Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مجرم نے جیل سے فرار ہونے کے لیے انوکھا روپ دھار لیا

مجرم نے جیل سے فرار ہونے کے لیے انوکھا روپ دھار لیا

یہ حیران کن خبر وینزویلا سے آئی ہے جہاں ایک خطرناک مجرم نے اپنے آپ کو ایک عورت کے روپ میں ڈھال کر جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا اور ملاقات کے اوقات کے اختتام پر باہر نکل گیا۔ واضح رہے کہ 25 سالہ مینوئل لورینزو ایویلا الوارڈو جو قتل اور بڑھتے ہوئے ڈکیتی کی واراتوں میں ملوث ہونے کہ وجہ ٹوکیویٹو میں ایل لیبرٹادور جیل

Loading...