
164 عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے شخص نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
امریکا کے اسٹیٹ آئیڈا ہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش کو کون نہیں جانتا وہ اب تک کے سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈز ٹائٹل جیتنے والوں میں سے ایک ہیں۔اور ان کے ریکارڈ کو اب تک 150 ملین سے زیادہ بار دیکھا اور سنا جا چکا ہے۔ واضح رہے کہ ڈیوڈ رش نے بوئس اسٹیٹ سے ایم بی اے کیا ہے جبکہ الیکٹریکل انجینئرنگ کی ڈگری







