
دنیا کا سب سے ہلکا ہینڈ بیگ جس کا وزن جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
یہ حیران کن خبر فرانس سے آئی جہاں ایک فرانسیسی فیشن برانڈ کوپرنی نے حال ہی میں دنیا کا سب سے ہلکا ہینڈ بیگ متعارف کروایا ہے جس کا وزن صرف 37 گرام ہے کیونکہ یہ 99 فیصد ہوا پر مشتمل ہے۔ واضح رہے یہ بیگ ٹھوس مواد اور ایروجیل سے بنے اپنے ہی مشہور سوائپ بیگ کے ایک منفرد ورژن ہے جسے ایئر سوائپ کا نام دیا







