
چین نے دنیا کی سب سے بڑی لالٹین بنانے کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
وسطی چین کے صوبہ ہینان کے شہر لوویانگ میں دنیا کی سب بڑی لالٹین کی رونمائی کر دی گئی ہے جسے پیونی پویلین کے خوبصورت باغ کی زینت بنایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ رواں برس یعنی 2024 ڈریگن کا سال ہے، جبکہ چین کا شہر لوویانگ ماضی میں ایک خاص اہمیت کا حامل رہا ہے اور یہ ایک وقت تک چینی تہذیب میں 13 خاندانوں کا ایک







