Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انگلینڈ سے تعلق والی خاتون نیند سے بیدار ہونے پر اپنی زبان ہی بھول گئی

انگلینڈ سے تعلق والی خاتون نیند سے بیدار ہونے پر اپنی زبان ہی بھول گئی

یہ حیران کر دینے والی خبر انگلینڈ سے آئی جہاں ایک خاتون نیند سے بیدار ہونے پر اپنی بولی کا لب و لہجہ ہی بھول گئی، سونے سے قبل وہ جس ایکسنٹ یا لب و لہجہ میں بات کرتی تھی بیدار ہونے پر ایک الگ ہی ایکسینٹ میں بات کرنے لگی۔ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والی اس خاتون کا نام زوکولس ہے جبکہ ان کی عمر 36 برس

Loading...