Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دنیا کا سب سے بڑا مینڈک معدومیت کے کنارے جاپہنچا

دنیا کا سب سے بڑا مینڈک معدومیت کے کنارے جاپہنچا

گولائتھ فراگ، دنیا کا سب سے بڑا مینڈک ہے لیکن اب ماہرین نے خبردار کیا ہے گزشتہ تین عشروں میں اس کی آبادی نصف سے کم ہوچکی ہے اور اس کی سوفیصد ذمے داری انسانوں پر عائد ہوتی ہے۔ تھوتھنی سے لے کر دمچی تک اس مینڈک کی لمبائی 13 انچ ہوتی ہے اور وزن سوا تین کلوگرام تک نوٹ کیا گیا ہے۔ اس سب سے بڑے مینڈک

Loading...