
چین نے انسانوں کو خلا میں پھینکنے والی توپ پر کام شروع کردیا
چین نے خلائی جہازوں اور اس میں بیٹھے خلانوردوں کو ایک ساعت میں خلا میں دھکیلنے والی ‘برقی مقناطیسی’ ریل گن پر کام شروع کردیا ہے۔ اگرچہ الیکٹرومیگنیٹک گن یا ریل ٹریک پر سے خلائی راکٹوں اور سیاروں کو مدار میں بھیجنے کا خیال کچھ نیا نہیں اور اس پر کچھ تحقیق بھی ہوئی ہے لیکن چینی ماہرین اس پر اب سنجیدگی سے غور کررہے ہیں۔ ساؤتھ چائنا







