
فرانسیسی شخص نے چہل قدمی کے دوران 7 کروڑ سال قدیم ڈائنوسار دریافت کرلیا
فرانس کے ایک شوقیہ ماہرِ معدومیات نے اپنے کتے کے ساتھ چہل قدمی کرتے ہوئے ایک حیرت انگیز فاسل دریافت کیا ہے جو 70 ملین سال قدیم ہے اور ایک ڈائنوسار کا ڈھانچہ ہے۔ 25 سالہ ڈیمین بوشیٹو، نے دو سال قبل مونٹولائرز کے علاقے میں اپنے کتے کے ساتھ چہل قدمی کررہے تھے کہ انہوں نے زمین سے باہر ایک بہت بڑی پتھریلی ہڈی دریافت کی۔ جو







