
بیوی نے اپنے سابق شوہر پر انوکھے معاوضے کی ادائیگی کا مقدمہ درج کر دیا
یہ دلچسپ خبر اسپین کے شہر پونٹی ویدرا سے آئی ہے جہاں ایک خاتون نے اپنے سابقہ شوہر سے 26 سال تک گھر کے کام کاج کرنے کا معاوضہ طلب کرنے کے لیے عدالت کا رخ کیاہے۔ یہ مطالبہ اس وقت کیا گیا جب خاتون اپنے شوہر سے علحیدہ ہوکر ایک الگ مکان میں کرائے پر رہ رہی ہے تاہم پیشہ ورانہ صلاحیت کی کمی کی وجہ سے







