Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دوسری شادی

بغیر اجازت دوسری شادی کرنا مہنگا پڑگیا، سات ماہ قید اور بھاری جرمانہ

شوہر کو دوسری شادی کرنا مہنگا پڑگیا، عدالت نے سات ماہ قید اور بھاری جرمانہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق  فیملی کورٹ لاہور کے جج عدنان  لیاقت نے پہلی بیوی سے اجازت لیے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کو سات ماہ قید  اور پانچ لاکھ جرمانے کی سزا سنادی۔ درخواست گزار کی جانب سے بیرسٹر عثمان جی راشد چیمہ عدالت میں پیش ہوئے۔ فیملی کورٹ لاہور کے جج

Loading...