Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرسٹیانو رونالڈو کا ’انشاء اللہ‘ کہنا مداحوں کو بھا گیا

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی فٹبال کلب ’النصر‘ کے کپتان اور پرتگال کے سپر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا ’انشاء اللہ‘ کہنا مداحوں کو بھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رونالڈو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی ایک پریس کانفرنس کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پوسٹ کے کیپشن میں لفظ ’انشاء اللہ‘ لکھا ، جس پر ان کے دنیا بھر موجود کروڑوں مداح اور خاص

Loading...