
مشہور چینی اداکار ، بھکاری کا روپ دھار کر گداگر بن گیا
لیو جنگ گینگ چین کے پروفیشنل اداکار ہیں۔ لیکن اب ان کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ چین کے مشہور مقامات پر روپ دھار کر بھیک مانگ رہے ہیں۔ حیرت انگیز طور پر یہ سلسلہ گزشتہ 12 برس سے جاری ہے۔ چین کے صوبے ہینان کے مشہور چنگ منگ شینگ گارڈن میں انہیں اکثر دیکھا جاسکتا ہے۔ ان کا لباس معمولی، چہرہ گردآلود اور کمر جھکی ہوئی







