
ویڈیو: نسیم شاہ نے غزل گا کر مداحوں کو حیران کردیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے غزل گا کر مداحوں کو حیران کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر قومی کرکٹر اور پی ایس ایل سیزن 9 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں کھیلنے والے کھلاڑی نسیم شاہ کی ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے ، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ وہ ہیڈ فون لگا کر مشہور گانا ’کالی







