
صرف 30 سیکنڈ میں دنیا کی تیز ترین مرچیں کھانے کا نیا ریکارڈ
ایک امریکی شخص نے صرف 30 سیکنڈز میں 10 ’بھٹ جولوکیا‘ نامی دنیا کی سب سے تیز ترین مرچیں کھا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ مرچیں ہر کچن میں ضروری اجزاء میں سے ایک ہیں، جوایشیائی ممالک کے مختلف پکوانوں میں لذت بڑھانے کےلئے استعمال کی جاتی ہیں، تاہم، کیا آپ نے کبھی کسی کو مرچوں کو مین کورس میں تبدیل کرتے دیکھا ہے؟ ایک







