Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلند و بالا ایفل ٹاور میں آگ لگ گئی؟ تصاویر جاری

فرانس کے شہر پیرس میں واقع بلندو بالا ایفل ٹاور میں آگ لگنے کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہوئی ،جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ ایفل ٹاور سے آگ کے شعلے بھڑک رہے ہیں اور یہ کافی حد تک جل چکا ہے۔ اس وائرل ویڈیو کو سوشل میڈیا پر اب تک 4 ملین سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔

Loading...