
اس شخص نے داڑھی کو ہزاروں پائپس سے کیوں سجایا؟
دنیا میں ایسے زندہ دل افراد کی کمی نہیں جو عالمی شہرت کی خاطر کچھ بھی کر نے کو تیار رہتے ہیں۔ انہیں افراد میں سے یہ ایک امریکی شخص ہیں ، جنہوں نے عالمی ریکارڈز میں اپنا نام شامل کرنے کےلئے اپنی داڑھی کو پلاسٹک کے پائپس سے سجا لیا۔ سن کر حیران کر دینے والی اس بات کو گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی مان







