
دنیا بھر میں تمباکو نوشی کرنے والوں کی تعداد میں کمی واقع
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دعویٰ کیا ہے دنیا بھر میں تمباکو نوشی کرنے والوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تمباکو بنانے والی بڑی کمپنیز لوگوں کو تمباکو نوشی کی جانب مائل کرنے کی کوششوں میں ناکام ہو رہی ہیں ۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ دنیا







