
مائیکل جیکسن کے انداز میں ‘عادت سے مجبور’ گانے کا نیا ورژن
پاپ کنگ مائیکل جیکسن کے مشہور انداز میں بالی ووڈ کے ہٹ گانے ‘عادت سے مجبور’ کا نیا ورژن تیار کیا گیا ہے جو کہ حیران کن ہے۔ بالی ووڈ کے گانوں کو مائیکل جیکسن کی آواز دینا ایک خواب ہے لیکن آرٹسٹ انشومن شرما نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے اس خواب کو حقیقت بنادیا ہے۔ انشومن شرما نے بالی ووڈ کا ہٹ گانا ‘عادت سے







