Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پالتو کتے کی اپنے بیمار مالک کیساتھ رہنے کی انتھک کوششیں، ویڈیو وائرل

پالتو جانور اور ان کی محبت کا کوئی مول نہیں ہوتا ہے خاص طور پر جب ان کا مالک بیمار یا افسردہ ہوتا ہے تو انہیں بھی اس کا احساس ہوتا ہے۔ حال ہی میں سوشل پلیٹ فارم  پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک پالتو کتا ایمبولینس کے اندر جانے کی کوشش کر رہا ہے۔ Our dogs form close bonds

Loading...