کرکٹ کے لیے گراں قدر خدمات کا اعتراف؛ سرفراز احمد کو اعزازی شیلڈ پیش محسن نقوی نے سابق کپتان کو اعزازی شیلڈ پیش کرتے ہوئے کرکٹ کے لیے ان کی گراں قدر خدمات کو سراہا۔