آل راؤنڈر حسین طلعت بنگلادیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میں انجری کا شکار ابتدائی معائنے کے بعد مزید تفصیلی معائنے کے لیے حسین طلعت کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔