ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی بہترین ٹیم کا اعلان، کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں متبادل کھلاڑیوں میں صاحبزادہ فرحان، سکندر رضا اور شیڈلی وین شالک وِک شامل ہیں