فخر زمان ہیمسٹرنگ انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر فخر زمان فٹنس بحالی کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب کریں گے