سپر 8؛ ویسٹ انڈیز کو شکست، جنوبی افریقا کے سیمی فائنل کھیلنے کے امکانات روشن سپر ایٹ مرحلے میں یہ جنوبی افریقا کی مسلسل دوسری فتح ہے۔