سپر ایٹ صورتحال: گروپ ون میں مقابلہ سخت، بھارت کو بڑے مارجن سے جیت درکار بھارت نے اب تک ایک میچ کھیلا ہے اور اس کے صفر پوائنٹس ہیں جبکہ نیٹ رن ریٹ منفی 3.80 ہے