پی ایس ایل 11؛ آسٹریلوی آل راؤنڈر اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل آسٹریلوی کھلاڑی میکس برائنٹ کی جگہ کرس گرین کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے شامل کیا ہے۔