نسیم شاہ کے بعد شاہین آفریدی بھی بڑی مشکل میں پھنس گئے لاہور قلندرز نے معاملے پر اپنی تفصیلی رپورٹ اور مشاہدات پاکستان کرکٹ بورڈ کو ارسال کر دیے