سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی؛ نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد پی سی بی نے سوشل میڈیا ایڈوائزر کو برطرف کرکے بلیک لسٹ کردیا۔