پی ایس ایل 11، کراچی کنگز کی شاندار فتح، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 14 رنز سے زیر کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز اسکور کیے