قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ مشکل میں پھنس گئے، پی سی بی کا سخت ایکشن پی سی بی نے کھلاڑی کو ہدایت کی ہے کہ وہ مقررہ وقت کے اندر اپنا وضاحتی جواب جمع کرائیں