ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: زمبابوے نے آسٹریلیا کے بعد سری لنکا کو بھی شکست دے دی اس فتح کے ساتھ زمبابوے کی ٹیم گروپ مرحلے میں ناقابلِ شکست رہتے ہوئے سرفہرست ہے۔