ٹی20 رینکنگ، صائم ایوب دوبارہ نمبر ون آل راؤنڈر، شاہین کی 12 درجے تنزلی بیٹنگ میں بھارت کے ابھیشیک شرما اور بالنگ میں ورون چکرورتی پہلی پوزیشن پر برقرار