ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، گروپ مرحلے میں تین سنچریاں، متعدد نئے ریکارڈز قائم
یووراج سمرا صرف 19 سال 141 دن کی عمر میں سنچری بنا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تاریخ کے کم عمر ترین سنچری میکر بن گئے