سپر ایٹ مرحلہ، پاکستان 21 فروری کو نیوزی لینڈ سے ٹکرائے گا سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے ہر ٹیم کو کم از کم دو میچز لازمی جیتنا ہونگے