وزیرستان کی ننھی فاسٹ بولر نے انٹرنیٹ ہلا دیا، جاوید آفریدی نے فوراً اپنی لیگ میں شامل کر لیا مقامی کرکٹ شائقین کا کہنا ہے کہ قبائلی اضلاع میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے