کینیڈین بیٹر یووراج سمرا کی دھواں دھار سنچری، کئی ریکارڈ قائم سمرا 19 سال 141 دن کی عمر میں ورلڈ کپ میں سنچری بنانے والے کم عمر ترین بیٹر بن گئے