ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دو نئی سنچریاں، اب تک کا ریکارڈ کیا کہتا ہے؟ 2007 میں پہلے ایڈیشن کے بعد اب تک مجموعی طور پر 11 سنچریاں بنائی جا چکی ہیں