قذافی اسٹیڈیم میں سبز ہلالی پرچم بلند، پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف تاریخی کلین سوئپ پاکستانی جنون نے ایک بار پھر سر اٹھایا اور سبز ہلالی پرچم فخر سے بلند ہو گیا