پاک-آسٹریلیا ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور آسٹریلوی کپتان مچل مارش نے مشترکہ طور پر ٹرافی کی رونمائی کی