انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار فتح پاکستان کی جانب سے عبدالسبحان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں