Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد سے متعلق پی ٹی اے کو اہم احکام جاری

ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد سے متعلق پی ٹی اے کو اہم احکام جاری

ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد سے متعلق پی ٹی اے کو اہم احکام جاری کردیے گئے۔ پشاور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کو فعال کرنے کوبھی ضروری قرار دیدیا۔ لائیو سیشنز میں بڑھتے ہوئے غیر اخلاقی مواد اورپشتو زبان میں نازیبا حرکات کے خلاف شہری ثاقب الرحمان نے عدالت میں درخواست دائر کررکھی ہے۔ درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیاکہ ٹک ٹاک کے

Loading...