
اصل کتا اپنے جیسا روبوٹ ورژن دیکھ کر ہوا پریشان، ویڈیو وائرل
اصلی کتوں کا روبوٹ کتے کے ساتھ کھیلنا کسی سائنس فائی فلم کا منظر لگتا ہے، لیکن ایسا ہی کچھ آئی آئی ٹی کانپور میں ہوا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ یہ واقعہ آئی آئی ٹی کانپور کے سالانہ ٹیک فیسٹ کے دوران پیش آیا جس کا نام Techkriti تھا۔ مکس روبوٹکس، ایک کمپنی جو مصنوعی ذہانت سے چلنے والے عمومی مقصد والے روبوٹس







